• KHI: Clear 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C
  • KHI: Clear 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C
Live Covid 2019

سندھ حکومت عوام کے تعاون سے کورونا کے پھیلاؤ پر قابو پالے گی، وزیر اطلاعات سندھ

شائع April 3, 2020

سندھ کے وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے سندھ حکومت عوام کے تعاون سے کارونا وائرس کے پھیلاو پر قابو پالے گی۔

انہوں نے امید ظاہر کی عوام گھروں میں رہ کر لاک ڈاون کی مکمل پابندی کریں گے، موجودہ حالات میں سماجی فاصلے ضروری ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ’نماز جمعہ کے اجتمات پر پابندی تکلیف دہ عمل ہے تاہم عوام کے وسیع تر مفاد کے لئے حکومتوں کو سخت اور تکلیف دی فیصلے کرنے پڑتے ہیں‘۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025