• KHI: Partly Cloudy 22.9°C
  • LHR: Clear 16.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.9°C
  • LHR: Clear 16.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.4°C
Live Covid 2019

زلمی فانڈیشن کا طبی عملے کیلئے 60 ہزار ماسکس 100 حفاظتی لباس کا عطیہ

شائع April 3, 2020

پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کنے وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان سے ملاقات کی۔

جاوید آفریدی نے زلمی فاونڈیشن کی جانب سے خیبر پختونخوا کے ڈاکٹرز کے لیے 60ہزار سرجیکل ماسکس کا عطیہ وزیر اعلی کے حوالے کیا۔

اس کے علاوہ انہوں نے خیبر پختونخواہ کے ڈاکٹرز اور طبی عملے کے لیے 100 وائرس سے بچاؤ کےلباس بھی وزیر اعلی کے حوالے کیے۔

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2025
کارٹون : 23 دسمبر 2025