• KHI: Partly Cloudy 23°C
  • LHR: Cloudy 15°C
  • ISB: Cloudy 15.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 23°C
  • LHR: Cloudy 15°C
  • ISB: Cloudy 15.5°C
Live Covid 2019

لاک ڈاؤن کے باعث کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی آئی ہے، اسد عمر

شائع April 5, 2020

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کے باعث کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی آئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوتا رہا تو ملک کا نظام صحت اس کا مقابلہ نہیں کرسکے گا۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ حکومت ایک طریقہ کار مرتب کرنے کی کوشش کررہی ہے جس کے تحت اس وبا سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقوں کی نشاندہی کی جائے گی تاکہ اسی رجحان کے مطابق احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025