Live Covid 2019

بلوچستان میں مزید 2 کیسز سامنے آگئے، متاثرین 204 ہوگئے

شائع April 7, 2020

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے صوبے میں کورونا وائرس کے مزید 2 کیسز کی تصدیق کی۔

ان کا کہنا تھا کہ آج 65 ٹیسٹ رپورٹس موصول ہوئیں جن میں 2 مثبت اور 63 منفی نتائج سامنے آئے۔

انہوں نے بتایا کہ دونوں متاثرہ افراد مقامی ہیں۔

اس اضافے کے بعد بلوچستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 204 ہوگئی۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025