• KHI: Partly Cloudy 19.5°C
  • LHR: Fog 11.8°C
  • ISB: Rain 12.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 19.5°C
  • LHR: Fog 11.8°C
  • ISB: Rain 12.4°C
Live Covid 2019

یو این ایچ سی آر نے قرنطینہ مراکز کیلئے بلوچستان کو 14 ہاؤسنگ یونٹس فراہم کردیے

شائع April 9, 2020

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے بلوچستان میں قرنطینہ مراکز میں اضافے کے لیے صوبائی حکومت کو 14 ہاؤسنگ یونٹس فراہم کیے ہیں۔

اس حوالے سے جاری بیان میں کوئٹہ میں یو این ایچ سی آر کے ذیلی دفتر کے سربراہ زیفانیا امیوری نے کہا کہ ایسے تعاون سے موجودہ عالمی وبا کے خلاف موثر ردعمل میں صوبائی حکومتوں کی کوششوں کو تقویت ملے گی۔

—فوٹو: یو این ایچ سی آر
—فوٹو: یو این ایچ سی آر

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025