• KHI: Partly Cloudy 20.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 20.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.7°C
Live Covid 2019

کورونا وائرس کیلئے ٹیکنالوجی کے استعمال کی نگرانی کرنے کی درخواست

شائع April 11, 2020

ڈیجیٹل اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے ایک مشترکہ بیان میں کووِڈ 19 کے دوران ڈیٹا کے تحفظ کے حوالے سے کسی قانون کی غیر موجودگی میں حکومت کی جانب سے ڈیجیٹل نگرانی کے اقدامات میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

تنظیموں نے حکومت پر زور دیا کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ ایسے وقت میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا استعمال بغیر نگرانی کے نہ رہے۔

بیان میں حکومت سے یہ درخواست بھی کی گئی کہ عوام کے ڈیٹا کو اکٹھا کرنے اسے محفوظ کرنے اور اس کی پروسیسنگ کرنے کے دوران شفافیت کو ملحوظ خاطر رکھا جائے۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2025
کارٹون : 23 دسمبر 2025