Live Covid 2019

بلوچستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 229 ہوگئی

شائع April 12, 2020

بلوچستان میں بھی کورونا وائرس کا ایک کیس سامنے آگیا۔

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شہوانی نے بتایا کہ صوبے میں ایک اور کیس کے بعد متاثرین کی تعداد 229 ہوگئی۔

ان کا کہنا تھا کہ صوبے میں اب تک 119 مریض صحتیاب بھی ہوچکے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2025
کارٹون : 21 دسمبر 2025