• KHI: Partly Cloudy 16.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.3°C
  • ISB: Sunny 14.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.3°C
  • ISB: Sunny 14.3°C
Live Covid 2019

بھارتی فوج کی شیلنگ سے کورونا کے خلاف اقدامات کو نقصان پہنچ رہا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

شائع April 12, 2020

آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم راجا فاروق حیدر نے کہا ہے کہ ایل او سی کے ملحقہ علاقوں میں بھارتی فوج کی شیلنگ سے کورونا وائرس کے خلاف ہماری کوششوں کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں راجا فاروق حیدر نے کہا کہ بھارت کی فوج کی جانب سے ہونے والی بلااشتعال فائرنگ سے نہ صرف جانی و مالی نقصان ہورہا ہے بلکہ کورونا وائرس کے خلاف اقدامات کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے۔

انہوں نے سوال کیا کہ کیا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس اس درندگی پر کوئی نوٹس لیں گے۔

خبر کی تفصیل یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025