• KHI: Partly Cloudy 21.6°C
  • LHR: Clear 15.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.6°C
  • LHR: Clear 15.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.9°C
Live Covid 2019

پاکستان میں سوشل میڈیا کے استعمال میں غیرمعمولی اضافہ

شائع April 14, 2020

کراچی: پاکستان میں سماجی فاصلہ کم رکھنے کے لیے لاک ڈاؤن کی حکمت عملی کے دوران لوگوں نے سوشل میڈیا پر رابطہ قائم رکھنے کا رحجان بڑھ گیا۔

پاکستان پی ٹی اے کے مطابق ملک میں مجموعی طور پر انٹرنیٹ ٹریفک میں 15 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، بیشتر بینڈوتھ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو استعمال کرنے کے لیے استعمال ہورہی ہے۔

ویب سائٹ پر فیس بک استعمال کرنے والوں کی تعداد میں 6.94 فیصد اضافہ ہوا جبکہ ایپ میں 2.8 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2025
کارٹون : 23 دسمبر 2025