Live Covid 2019

بلوچستان میں مزید 14 کیسز کی تصدیق، مجموعی تعداد 305ہوگئی

شائع April 16, 2020

بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے صوبے میں کورونا وائرس کے مزید 14 کیسز اور مزید 2 اموات کی تصدیق کی ہے۔

ترجمان کے مطابق اب تک بلوچستان میں عالمی وبا سے اموات کی تعداد 5 جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 305 ہوگئی۔

خیال رہے کہ کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور اب تک پاکستان میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 6 ہزار 9 سو 29 ہوگئی ہے۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025