• KHI: Clear 24.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.6°C
  • KHI: Clear 24.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.6°C
Live Covid 2019

تقریباً 600 برطانوی، امریکی شہری اپنے واطن روانہ ہوگئے

شائع April 23, 2020

حکومت کی جانب سے چارٹرڈ پروازوں کی اجازت دیے جانے کے بعد 591 امریکی اور برطانوی شہری اپنے وطن لوٹ گئے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق جہاز میں سوار ہونے سے قبل تمام مسافروں کی اسکریننگ اور درجہ حرارت چیک کیا گیا اس مقصد کے لیے امریکی سفارتخانے سے ایئرپورٹ پر ایک کاؤنٹر بھی قائم کر رکھا تھا۔

ایس او پیز کے تحت طیارے کے عملے کے کی رکن کو جہاز سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی گئی۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025