بلوچستان میں کورونا وائرس کے 49 نئے کیسز کی تصدیق
محکمہ صحت بلوچستان کے کورونا وائرس سیل نے صوبے میں 49 نئے کیسز کی تصدیق کردی جس کے بعد یہاں متاثرہ افراد کی تعداد 656 ہوگئی ہے۔
ملک میں مجموعی طور پر کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 ہزار 562 ہوگئی ہے۔
مکمل خبر یہاں پڑھیں۔










لائیو ٹی وی