Live Covid 2019

بلوچستان میں کورونا سے مزید 2 مریض جاں بحق

شائع April 24, 2020

صوبائی ہیلتھ سیکریٹریٹ نے بلوچستان میں کورونا سے 2 اموات کی بھی تصدیق کی ہے۔

ان اموات کے بعد بلوچستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کی تعداد 10 ہوگئی۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025