• KHI: Clear 24.9°C
  • LHR: Clear 18.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.5°C
  • KHI: Clear 24.9°C
  • LHR: Clear 18.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.5°C
Live Covid 2019

ایران میں مزید 76 اموات، مجموعی تعداد 5650 ہوگئی

شائع April 25, 2020

ایران میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 76 اموات کے بعد اس وبا سے ہلاک ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 5 ہزار 650 ہوگئی۔

برطانوی خبررساں ادارے 'رائٹرز' کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزارت صحت کے ترجمان کیانوش جہاں پور نے کہا کہ اب تک 89 ہزار 3 سو 28 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سے 3 ہزار 96 کی حالت تشویشناک ہے۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2025
کارٹون : 22 دسمبر 2025