بلوچستان میں کورونا کے 66 نئے کیسز، 2 اموات کی تصدیق
محکمہ صحت بلوچستان کے ترجمان وسیم بیگ نے کورونا وائرس کے 66 نئے کیسز کی تصدیق کی جس کے بعد صوبے میں متاثرہ افراد کی تعداد 1725 ہوگئی۔
انہوں نے مزید 2 اموات کی بھی تصدیق کی جس کے بعد یہاں کورونا سے جاں بحق مریضوں کی تعداد 24 ہوگئی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں وائرس کے 209 مریض صحتیاب بھی ہوچکے ہیں۔
مکمل خبر یہاں پڑھیں۔










لائیو ٹی وی