بلوچستان: کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 2017، اموات 26 تک پہنچ گئیں
صوبہ بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 82 کیسز سامنے آنے کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 2017 ہوگئی۔
صوبائی محکمہ صحت کے حکام کے فراہم کردہ اعدادوشمار کے مطابق صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 2 اموات بھی رپورٹ ہوئی ہیں جس کے بعد صوبے میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 26 ہوگئی ہے۔
علاوہ ازیں صوبے میں فعال کیسز کی تعداد 1749 ہے۔
خبر کی مزید تفصیلات جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔










لائیو ٹی وی