• KHI: Clear 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C
  • KHI: Clear 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C
Live Covid 2019

بلوچستان میں کورونا وائرس کے 81 نئے کیسز کی تصدیق

شائع May 14, 2020

محکمہ صحت بلوچستان نے کورونا وائرس کے 81 نئے کیسز کی تصدیق کی جس کے بعد صوبے میں متاثرین کی تعداد 2239 ہوگئی۔

بیان میں کہا گیا کہ بلوچستان میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 1886 ہے جبکہ 326 افراد صحتیاب بھی ہوچکے ہیں۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025