بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 65 کیسز کی تصدیق
محکمہ صحت بلوچستان نے 65 نئے کیسز کی تصدیق کی جس کے بعد صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 2885 ہوگئی ہے۔
بیان میں کہا گیا کہ بلوچستان میں فعال کیسز کی تعداد 2239 ہے جبکہ 608 افراد وائرس سے شفایاب ہوچکے ہیں۔
مکمل خبر یہاں پڑھیں۔











لائیو ٹی وی