• KHI: Clear 21.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.1°C
  • KHI: Clear 21.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.1°C
Live Covid 2019

بلوچستان میں 124 نئے کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 3 ہزار سے متجاوز

شائع May 22, 2020

بلوچستان میں کورونا وائرس کے 124 نئے رپورٹ ہونے کے بعد صوبے میں متاثرین کی مجموعی تعداد 3 ہزار 198 ہوگئی۔

محکمہ صحت کے آپریشنز سیل کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس کے 124 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

تاہم صوبے میں وائرس سے کوئی اضافی موت نہیں ہوئی۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ صوبے کے 95 فیصد کیسز مقامی برادری میں رپورٹ ہوئے۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025