• KHI: Clear 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C
  • KHI: Clear 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C
Live Covid 2019

ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے بلوچستان کورونا وائرس کا شکار

شائع June 3, 2020

صوبائی ڈزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ڈائریکٹر جنرل عمران زرغون کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔

انہوں نے ڈان نیوز کو بتایا کہ کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے کے بعد ٹیسٹ کروایا تھا جو مثبت آیا۔

خیال رہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ، پاک-ایران اور پاک-افغان بارڈرز کی بندش کے بعد سے وہ عمران زرغون کافی سرگرم ہیں اور صوبے میں ریلیف سے متعلق سرگرمیوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025