• KHI: Partly Cloudy 20.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 20.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.7°C
Live Covid 2019

ایران میں کورونا وائرس کے کیسز میں اصافہ

شائع June 3, 2020

ایران میں تیسرے روز بھی 3 ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے جس کے بعد وہاں وائرس سے متاثرہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ 60 ہزار سے تجاوز کرگئی۔

ایران کے وزارت صحت کے مطابق رواں ماہ ایران میں کورونا وائرس کے غیرمعمولی کیسز سامنے آئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ایران میں مزید 70 افراد کی ہلاکت کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 8ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2025
کارٹون : 23 دسمبر 2025