• KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
Live Covid 2019

4 ملازمین میں کورونا کی تصدیق، پارلیمنٹ ہاؤس میں شہباز شریف کا چیمبر بند

شائع June 8, 2020

پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا چیمبر سیل کردیا گیا۔

شہباز شریف کے چیمبر میں 4 ملازمین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اسے بند کرنے کا فیصلہ اپوزیشن لیڈر نے کیا۔

کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد چیمبر کو جمعہ کے روز سیل کرنے کی ہدایت کی گئی اور سیل کرنے سے قبل چیمبر میں جراثیم کش ادویات کا اسپرے کروایا گیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025