• KHI: Sunny 26.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 22°C
  • KHI: Sunny 26.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 22°C
Live Covid 2019

حکومت نے بجٹ میں سارا ملبہ کورونا پر ڈال دیا، خواجہ آصف

شائع June 12, 2020 اپ ڈیٹ June 13, 2020

رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ محمد آصف نے کہا کہ سارا ملبہ کورونا پر ڈالا جارہا ہے جیسے اس سے پہلے 19ماہ دودھ اور شہد کی نہریں رواں تھیں۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ مالی سال میں جون سے مارچ کیا کارکردگی تھی۔ تباہی کاسفر تو جاری تھا کورونا نے آ کر سارے فریب اور نا اہلی کو ننگا کر دیا۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025