Live Covid 2019

بلوچستان میں کورونا وائرس سے مزید 193 کیسز، 5 اموات

شائع June 12, 2020

بلوچستان میں کورونا وائرس سے مزید 193 افراد متاثر ہوئے جبکہ 5 افراد کی موت کی تصدیق ہوئی۔

محکمہ صحت بلوچستان کے اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 193 افراد متاثر ہوئے جس کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد 7 ہزار 866 ہوگئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ صوبے میں وائرس سے متاثرہ 5 مریضوں کے جاں بحق ہونے کی رپورٹ ہوئے ہے یوں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 80 تک پہنچ گئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025