• KHI: Partly Cloudy 14.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.3°C
  • ISB: Sunny 11.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 14.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.3°C
  • ISB: Sunny 11.5°C
Live Covid 2019

ایران: کورونا سے اموات میں اضافہ، تعداد تقریباً 10 ہزار ہوگئی

شائع June 24, 2020

ایران میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 133 اموات کے بعد مجموعی تعداد 10 ہزار کے قریب پہنچ گئی۔

وارت صحت کے مطابق لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد سے تعداد میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے۔

خبر رساں ادارے 'رائٹرز' کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 531 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کی وجہ سے کیسز کی کل تعداد 2 لاکھ 12 ہزار 501 ہوگئی۔

اپریل کے وسط میں نقل و حرکت پر پابندی ختم ہونے کے بعد سے روزانہ اموات کی تعداد 100 تھی۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025