• KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں مویشی منڈیوں کیلئے ایس او پیز تیار کرلی گئیں

شائع July 10, 2020

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس اور کانگو وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے مویشی منڈیوں کے لیے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز (ایس او پیز) تیار کرلی گئیں۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے عہدیداران نے کہا کہ ایس او پیز کے تحت کسی کو مویشی منڈیوں کی حدود میں کھانے پینے کی خدمات فراہم کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

ساتھ ہی مویشی منڈیوں میں بچوں اور بزرگ افراد کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025