صدر زرداری ایک خاندان سے ملنے بحریہ ٹاؤن جارہے تھے، وی وی آئی پی روٹ متعین تھا، قافلہ سیکیورٹی حصار سے آگے نکل گیا، ذیشان حیدر کو ناقص نگرانی پر عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
سنگجانی تھانے کے اہلکاروں نے رنگین شیشے والی گاڑی کو روکا تو ایم پی اے اور پختونخوا پولیس کے اہلکاروں نے اسلحہ تان لیا، مار پیٹ کی، ملزمان کو لاک اپ میں رکھا گیا۔
ملزم کے خاندان کی صلح کی پیشکش مسترد کردی، ایسے وحشی کو انجام تک پہنچانااہم ہےتاکہ کوئی اور لڑکی ایسی سفاکیت کا نشانہ نہ بن سکے، مقتولہ کی سالگرہ پر والد کی پریس کانفرنس
ڈرائیور فوج میں لیفٹیننٹ ہے اور بریگیڈیئر کا بیٹا ہے، ڈرائیور کی گرفتاری کے بعد اس کے والد بھی تھانے پہنچ گئے اور بیٹے کی رہائی کے لیے پولیس پر اثر انداز ہونے کی کوششیں کیں، پولیس
پی ٹی آئی نے حکومتی اقدام پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اس فعل کے اصل مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔