• KHI: Clear 24.9°C
  • LHR: Clear 18.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.5°C
  • KHI: Clear 24.9°C
  • LHR: Clear 18.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.5°C
Live Covid 2019

ایران میں کورونا وائرس سے ریکارڈ 229 اموات

شائع July 21, 2020

ایران میں کورونا وائرس سے ریکارڈ 229 اموات ریکارڈ ہوگئیں۔

خبررساں ادارے 'اے ایف پی' کے مطابق حکام نے بتایا گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے تقریباً 229 نئی اموات ہوچکی ہیں۔

وزارت صحت کی ترجمان نے بتایا کہ نئی اموات کے بعد میں ملک میں مجموعی تعداد 14 ہزار 634 ہوگئی۔

خیال رہے کہ ایران میں 9 جولائی کو ایک ہی دن میں 221 متاثرین جاں بحق ہوگئے تھے۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2025
کارٹون : 22 دسمبر 2025