• KHI: Partly Cloudy 14.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.3°C
  • ISB: Sunny 11.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 14.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.3°C
  • ISB: Sunny 11.5°C
Live Covid 2019

ایران میں 6 ماہ میں کورونا سے 20 ہزار ہلاکتیں

شائع August 19, 2020

ایران کے حکام نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے گزشتہ 6 ماہ کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

وزارت صحت کے ترجمان سیما سادات لاری کا کہنا تھا کہ تہران سمیت ایران کے 31 صوبوں میں سے 26 صوبوں میں حالات تشویش ناک ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ شہریوں کو محرم کے دوران حکومتی پروٹوکول پر سختی سے عمل کرنا ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025