رانیل وکرماسنگھے کی قائدانہ صلاحیتوں میں ایسی کیا بات تھی کہ جس نے انہیں مستحکم کرنے کے ساتھ ساتھ سری لنکا کو اس کی تاریخ کے بدترین معاشی بحران سے نکالنے میں بھی مدد دی؟
قومی و صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں میں ہونے والے الیکشن میں پولنگ کے بعد گنتی جاری ہے، مختلف اضلاع میں موبائل و انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا اعلان کیا گیا تھا۔
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اس اندیشے کا بھی اظہار کر رہے ہیں کہ اصل اقتدار کسی اور کے ہاتھ میں ہے اور بڑے بھائی نواز شریف جو تخت کے اصل وارث ہیں، انہیں دیوار سے لگا دیا گیا ہے۔
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اس اندیشے کا بھی اظہار کر رہے ہیں کہ اصل اقتدار کسی اور کے ہاتھ میں ہے اور بڑے بھائی نواز شریف جو تخت کے اصل وارث ہیں، انہیں دیوار سے لگا دیا گیا ہے۔
تبصرے (0) بند ہیں