• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Covid 2019

پاکستان میں گزشتہ روز ریکارڈ 6لاکھ افراد کی ویکسینیشن کی گئی، اسد عمر

شائع July 20, 2021

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ گزشتہ روز پاکستان میں پہلی دفعہ ایک دن میں 6 لاکھ سے زیادہ ویکسینیشن کی گئی اور ویکسینیشن کی بڑھتی ہوئی تعداد حوصلہ افزا ہے۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا کہنا تھا کہ ایک دن میں چھ لاکھ ویکسینیشن حوصلہ افزا ہے لیکن اس میں مزید تیزی لانے کی ضرورت ہے تاکہ تمام سماجی اور معاشی پابندیاں ختم کی جا سکیں۔

انہوں نے کہا کہ جب تک آبادی کا بڑا حصہ ویکسین نہیں لگواتا، اس وقت تک پابندیاں نا گزیر ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025