Dawnnews Television Logo
—فوٹو: رائٹرز

تصاویر: وزیراعظم کا دورہ روس

مارچ 1999 میں نواز شریف کے دورے کے بعد کسی بھی پاکستانی وزیراعظم کا پہلا دورہ روس ہے۔
اپ ڈیٹ 25 فروری 2022 08:29pm

وزیر اعظم عمران خان نے دو روزہ دورہ ماسکو جمعرات کو مکمل کیا جہاں اس دوران روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ہمسایہ ملک یوکرین پر حملے کا اعلان کیا، جس کے بعد روس اور مغرب کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوا۔

ایسے موقع پر دورہ روس کے حوالے سے سوالات اٹھائے گئے لیکن حکومت پاکستان کے اعلیٰ عہدیداروں نے دورے کو توانائی سے مالامال ملک سے توانائی اور خطے میں رابطہ کاری کے لیے اہم موقع قرار دیا۔

وزیر اعظم عمران خان روس کا طویل عرصے بعد دورہ کرنے والے پہلے وزیراعظم ہیں، اس سے قبل مارچ 1999 میں نواز شریف نے بطور وزیراعظم روس کا دورہ کیا تھا۔

پاکستانی وزیراعظم کے دورہ روس کی تصاویر دیکھیے:

وزیراعظم عمران خان نے دو روزہ دورے پر بدھ کو روانہ ہوئے— فوٹو: وزیراعظم آفس

وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر بدھ کو رات گئے ماسکو پہنچے — فوٹو: وزیراعظم آفس

ماسکو کو روس کے نائب وزیرخارجہ آئیگور مورگولوف نے استقبال کیا —فوٹو: وزیراعظم آفس

وزیراعظم عمران خان کو ماسکو پہنچے پر گارڈ آف آنر دیا گیا — فوٹو: وزیراعظم آفس

وزیراعظم کو ماسکو میں گارڈ آف آنر دیا گیا — فوٹو: وزیراعظم آفس

وزیراعظم نے کریملن وال میں نامعلوم فوجیوں کی یادگار کا دورہ کیا — فوٹو: اے ایف پی

وزیراعظم عمران خان نے یادگار پر پھول چڑھائے — فوٹو: اے ایف پی

وزیراعظم نے یادگار میں منعقدہ تقریب میں حصہ لیا — فوٹو: اے ایف پی

وزیراعظم نے تقریب میں شرکت کی جہاں ان کے ساتھ دیگر عہدیدار بھی موجود تھے— فوٹو: اے ایف پی

وزیراعظم نے نامعلوم فوجیوں کی یادگار پر پھول چڑھائے — فوٹو: اے ایف پی

وزیراعظم نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی — فوٹو: رائٹرز

وزیراعظم اور روسی صدر نے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا —فوٹو: اے ایف پی

روس کے نائب وزیراعظم نے وفد کے ہمراہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی — فوٹو: وزیراعظم آفس

وزیراعظم عمران خان نے روس کے مفتی اعظم راول غینت الدین سے ماسکو کی مرکزی مسجد میں ملاقات کی —فوٹو: وزیراعظم آفس

وزیراعظم نے روس کے کاروباری افراد سے بھی ملاقاتیں کیں — فوٹو: وزیراعظم آفس

ماسکو میں پاکستانی اور روسی کاروباری شخصیات کی ملاقات ہوئی — فوٹو:وزیراعظم آفس

جمہوریہ چیچن آف رشین فیڈریشن کے سربراہ رمضان قادریوف نے ماسکو میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی— فوٹو: وزیراعظم آفس