• KHI: Partly Cloudy 23.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 23.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
Live PTI Long March

عمران خان کا لانگ مارچ عارضی طور پر رُکا ہے، شیخ رشید

شائع November 6, 2022

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ عارضی طور پر رُکا ہے لیکن ختم نہیں ہوا۔

شیخ رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر بتایا کہ 3 دن سے ایف آئی آر درج نہیں کی جارہی، انہوں نے عمران خان کی تقریر پر پابندی سے متعلق کہا کہ پیمراکی ناکام سینسر شپ میڈیا کےخلاف سازش تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ججز انتہائی قابل احترام ہیں لیکن تفتیشی نہیں۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025