Live PTI Long March

تحریک انصاف کا شام 7 بجے لاہور میں گورنر ہاوس کے باہر احتجاج کا اعلان

شائع November 7, 2022

پاکستان تحریک انصاف نے آج شام 7 بجے لاہور میں گورنر ہاوس کے باہر بھرپور احتجاج کا اعلان کیا ہے۔

اس سے قبل تحریک انصاف نے گورنر ہاؤس پر شام پانچ بجے احتجاج کا اعلان کیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2025
کارٹون : 22 دسمبر 2025