• KHI: Partly Cloudy 17.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.1°C
  • ISB: Cloudy 14.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.1°C
  • ISB: Cloudy 14.5°C
Live PTI Long March

بہت جلد عمران خان ایک بار پھر وزیراعظم پاکستان ہوں گے، شاہ محمود قریشی

شائع November 12, 2022

وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) شاہ محمود قریشی نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ عمران خان بہت جلد دوبارہ وزیراعظم پاکستان بنیں گے۔

انہوں نے لانگ مارچ کے اگلے پڑاؤ کا اعلان کرتے ہوئے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ ’گجرات کے عوام کے ولولے اور جذبے کو سلام، شہر شہر ایک ہی آواز ہے وزیرِاعظم عمران خان‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ میرا یقینِ محکم ہے کہ نہ صرف ہماری حقیقی آزادی کی تحریک کامیاب ہوگی بلکہ بہت جلد عمران خان ایک بار پھر وزیراعظم پاکستان ہوں گے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025