خواجہ آصف کا عمران خان سے جیو کی رپورٹ پر عدالت جانے کا مطالبہ
وزیردفاع خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان کو تجویز دی ہے کہ وہ عدالت جائیں۔
ٹوئٹر پر ردعمل میں انہوں نے عمران خان کو مخاطب کرکے کہا کہ شاہزیب خانزادہ روزانہ آوازیں دیتا ہے کوئی پی ٹی آئی کا لیڈر اس کے شو میں آکر آپ کا دفاع بھی نہیں کرتا، آپ نے بھڑک ماری تھی کہ برطانیہ، دبئی اور پاکستان کی عدالتو ں میں جاؤ گے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان عدالت جاؤ۔











لائیو ٹی وی