• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live PTI Long March

اسد عمر کی زیر صدارت آزادی مارچ کے انتظامات سے متعلق اجلاس

شائع November 24, 2022

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا راولپنڈی میں حقیقی آزادی مارچ کے انتظامات کے حوالے سے مرکزی سیکریٹری جنرل اسد عمر کی زیر صدارت اہم ترین اجلاس ہوا۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں پی ٹی آئی نے بتایا کہ اجلاس میں انتظامات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی، اجلاس میں مارچ کے سیکیورٹی پلان، روٹ پلان اور میڈیا کے حوالے سے پلان اور دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025