• KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

عمران خان اور ان کے جتھوں نے وطن پر لشکر کشی کی اور کروائی، وزیر اطلاعات

شائع May 23, 2023

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کے جتھوں نے وطن پر لشکر کشی کی اور کروائی، وہ ہم سے اپنا موازنہ نہ کریں۔

توئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے عمران خان کا نام لیے بغیر کہا کہ تم اور تمہاری کابینہ گرفتاری پر روتی، بھاگتی، گیدڑوں کی طرح چھپتی پھرتی ہے، تمہیں چھوڑتی جا رہی ہے کیونکہ انہیں معلوم ہے کہ تم توشہ خانہ کے چور، جھوٹے ،فارن ایجنٹ، القادر ٹرسٹ کے 60 ارب کے ڈاکو ہو اور تم اور تمہارے جتھوں نے وطن پر لشکر کشی کی اور کروائی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025