• KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Arrest Of Imran Khan

ہمارے بنیادی حقوق کا تحفظ کرنے والا کوئی نہیں ہے، عمران خان

شائع May 28, 2023

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے بنیادی حقوق کا تحفظ کرنے والا کوئی نہیں ہے۔

ایک ٹوئٹر بیان میں انہوں نے کہا کہ رات کو عمر ایوب اور شہزاد اکبر کے گھروں پر چھاپے مارے گئے۔

ان کا کہنا تھا کہ آج ہم تاریک دور میں جی رہے ہیں، آئین کی خلاف ورزی کی گئی، عدالتی فیصلوں کی کھلم کھلا دھجیاں اڑائی گئیں، بغیر وارنٹ کے گھروں کو توڑا گیا اور توڑ پھوڑ کی گئی اور میڈیا کا منہ چڑا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025