• KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

مریم نواز نے ایٹمی پروگرام کے دفاع پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا

شائع May 28, 2023

مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے ملک کے ایٹمی پروگرام کے دفاع پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا ہے۔

لاہور میں یوم تکبیر کے موقع پر منعقدہ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے پاک فوج کے ساتھ ساتھ دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں، سیاستدانوں، سائنسدانوں اور انجینئرز کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام میں اہم کردار ادا کیا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025