• KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Arrest Of Imran Khan

اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کے گھر پر چھاپے کے دوران ملازم پر تشدد کی تردید کردی

شائع June 1, 2023

اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کے گھر پر چھاپے کے دوران ملازم پر تشدد کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق ایک ملازم گر کر زخمی ہوا۔

ایک ٹوئٹ میں پولیس نے کہا کہ اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے مقدمہ نمبر376/23 تھانہ کوہسار میں وارنٹ حاصل کرکے ریڈ کیا،پولیس نے کسی بھی ملازم پر تشدد نہیں کیا۔

ٹوئٹ میں مزید بتایا گیا کہ پولیس نے دو گاڑیاں قبضہ پولیس میں لیں جن سے ایک ایس ایم جی برآمد ہوئی،اسلحہ کے لائسنسی یا غیر لائسنسی ہونے کے متعلق تفتیش کی جارہی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025