پاکستان پہنچنے کے 48 گھنٹے بعد ہی شہباز شریف کی دوبارہ لندن روانگی پر چہ مگوئیاں سابق وزیراعظم اپنے طبی معائنے اور نواز شریف سے مشاورت کے لیے پہلے ہی تقریباً ایک ماہ لندن میں گزار چکے ہیں۔
لوگوں نے دوران طواف بھی اہلیہ کی ویڈیوز بنانے کی کوشش کی، شاہد آفریدی شاہد آفریدی اگرچہ سوشل میڈیا پر متحرک رہتے ہیں، تاہم وہ عام طور پر اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ تصاویر شیئر نہیں کرتے۔
دنیا کا خطرناک آرٹ فیسٹیول جہاں صرف بالغ افراد ہی شرکت کرسکتے ہیں فیسٹیول 23 ستمبر 2023 سے یکم جنوری 2024 تک جاری رہے گا اور اس دوران 42 آرٹسٹ منفرد، پیچیدہ اور خطرناک آرٹ کو پیش کریں گے۔
’آپ کون ہوتی ہیں کہ کسی ڈرامے پر تنقید کریں؟‘ بہروز سبزواری نادیہ خان پر پھٹ پڑے سینئر اداکار بہروز سبزواری اور خالد انعم نے سما ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے نادیہ خان کو آڑے ہاتھوں لیا۔
افغانستان سے آنے والی اشیائے خورونوش کی درآمدات روک دی گئی کسٹم حکام نے درآمد کنندگان سے کہا ہے کہ پاکستان کی سرحد پر کسٹم کی کلیئرنس کے لیے پلانٹ پروٹیکشن کوارنٹائن سرٹیفکیٹ پیش کریں۔
بچوں پر بوجھ نہ ڈالیں، انہیں تعلیم کا لطف اٹھانے دیں! ہمیں یہ بات اپنے ذہن میں رکھنی چاہیے کہ مضامین کا بڑھتا ہوا بوجھ ہمارے نوجوان طلبہ کی نشوونما پر اثرانداز ہوسکتا ہے۔
شاہین شاہ اور انشا آفریدی کی شادی کی تقریب، تصاویر وائرل سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا کا نکاح فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کے ساتھ رواں سال کراچی میں ہوا تھا۔
امریکا کا علیحدگی پسند سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات میں تعاون کیلئے بھارت پر زور کینیڈا کے الزامات انتہائی سنجیدہ نوعیت کے ہیں اور ہم بھارت پر زور دے رہے ہیں کہ اس حوالے سے تحقیقات میں تعاون کریں، ترجمان قومی سلامتی کونسل جان کربی
زیرِحراست بریگیڈیئر کی اہلیہ نے ریلیف کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا بریگیڈیئر اختر سبحان کو رواں برس 22 جون کو ملٹری پولیس کی اسپیشل انویسٹی گیشن برانچ کے اہلکاروں نے حراست میں لے لیا تھا، اہلیہ
وہی ٹیم، وہی کھلاڑی، کیا نتیجہ مختلف ہوگا؟ ورلڈکپ پر چار سال نظریں لگی رہتی ہیں لیکن ہمارا معاملہ الگ ہی ہے، ہمیں 7 دن پہلے تک نہیں پتا تھا کہ کون اس معرکہ میں جیت کی جنگ لڑے گا۔
وہی ٹیم، وہی کھلاڑی، کیا نتیجہ مختلف ہوگا؟ ورلڈکپ پر چار سال نظریں لگی رہتی ہیں لیکن ہمارا معاملہ الگ ہی ہے، ہمیں 7 دن پہلے تک نہیں پتا تھا کہ کون اس معرکہ میں جیت کی جنگ لڑے گا۔
تبصرے (0) بند ہیں