• KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
Live Ghaza Conflict

’طویل بحث نہیں سنجیدہ کارروائی چاہتے ہیں‘، نگران وزیراعظم کا غزہ پر حملے بند کرنے کا مطالبہ

شائع November 11, 2023 اپ ڈیٹ November 11, 2023 03:25pm

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان غزہ پر حملوں کے مکمل خاتمے کے لیے طویل بحث نہیں بلکہ سنجیدہ کارروائی چاہتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر آپ شکار بھی کھیل رہے ہوں تو 21 ویں صدی میں جانوروں کو مارنے کے لیے بھی کچھ اصول و ضوابط کا خیال رکھنا ہوتا ہے، وہاں (غزہ میں) تو معاملہ آپ کے اور میری طرح کے انسانوں کا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026