• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Election 2024

فیصل آباد: این اے 97 کے دو پولنگ اسٹیشنز پر کشیدگی، پولنگ روک دی گئی

شائع February 8, 2024

فیصل آباد کے حلقہ این اے 97 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 223 اور 224 پر کشیدگی، پولنگ کا عمل روک دیا گیا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق کشیدگی کے بعد دونوں پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کا عمل روک دیا گیا ہے جبکہ ساتھ ہی صورتحال کو قابو میں کرنے کے لیے پولیس اور پاک فوج کے جوان موقع پر پہنچ گئے ہیں۔

پولنگ اسٹیشن نمبر 223 اور 224 پر دھاندلی کے الزامات پر کشیدگی ہوئی۔

واضح رہے کہ دونوں پولنگ اسٹیشنز مسلم لیگ (ن) کے امیدوار علی گوہر بلوچ کے آبائی گاؤں میں ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025