• KHI: Partly Cloudy 14.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.3°C
  • ISB: Sunny 11.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 14.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.3°C
  • ISB: Sunny 11.5°C
Live Election 2024

کراچی میں قومی اسمبلی کی 10 نشستوں پر پیپلز پارٹی کی برتری حاصل ہے، مراد علی شاہ

شائع February 9, 2024

پیپلز پارٹی کے رہنما مراد علی شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں قومی اسمبلی کی 10 نشستوں پر پیپلز پارٹی کو برتری حاصل ہے۔

انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اپنی برتری کا دعویٰ کرنے کے ساتھ ساتھ ایم کیو ایم پاکستان کو آڑے ہاتھوں بھی لیا۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025