• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Election 2024

یہ تاثر درست غلط ہے کہ مسلم لیگ (ن) کو شکست کا سامنا ہے، مریم اورنگزیب

شائع February 9, 2024

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، 10 سے 15 فیصد رزلٹ سے کسی پارٹی کی جیت یا ہار کا تعین نہیں کیا جاسکتا۔

اپنے بیان میں لیگی ترجمان نے اپنے بیان میں اس تاثر کو رد کیا کہ ان کی جماعت انتخابات ہار رہی ہے، انہوں نے کہا مسلم لیگ (ن) مضبوط ہے اور کامیابی حاصل کرے گی۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کا اپنا الیکشن سیل ہے جس میں تمام رزلٹ کومرتب کیاجارہاہے، ایک طریقہ کار کے مطابق فارم پینتالیس حاصل کرکے رزلٹ فائنل کیاجارہاہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025