• KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Election 2024

عمر ایوب کے علاوہ کوئی اور وزیراعظم بنا تو وہ جعلی کہلائے گا، اسد قیصر

شائع February 19, 2024

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کے امیدوار عمر ایوب کے علاوہ کوئی اور وزیراعظم بنا تو وہ جعلی کہلائے گا۔

اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) شیرانی گروپ سے وفود کی سطح پر مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اسد قیصر نے پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت کا بھی دعویٰ کردیا۔

اس موقع پر مولانا گل نے بھی تحریک انصاف کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہنے کے عزم کا اظہار کیا۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025