ترکی: حکومت مخالف مظاہرے

16 ستمبر 2013

ترکی کی حکومت کے خلاف مظاہروں میں ایک بار پھر شدت آگئی ہے، ایک ہفتے سے جاری مظاہرے دوسرے صوبوں تک پھیل گئے ہیں۔ ترکی میں مظاہرے جون اور جولائی میں شروع ہوئے جب حکومت نے تاریخی غازی پارک کی جگہ شاپنگ پلازہ بنانے کا منصوبہ بنایا تھا۔ حالیہ مظاہرے دس ستمبر کو وزیراعظم طیب اردگان کے خلاف ہونے والی ایک ریلی میں بائیس سالہ نوجوان کی ہلاکت کے بعد شروع ہوئے ہیں۔ تصاویر: رائٹرز

مظاہرین نے ایک بار پھر پولیس پر پتھراؤ کیا اور مختلف اشیا کو نذر آتش کیا جس کے جواب میں پولیس نے آنسو گیس کا استعمال کیا۔

ایک ہفتے سے جاری مظاہرے دوسرے صوبوں تک پھیل گئے ہیں۔

واضح رہے کہ گذشتہ مہینوں میں ترک حکومت کے خلاف کافی احتجاج ہوا تھا۔

مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے ربڑ کی گولیاں برسائیں، واٹر کینن استعمال کئے اور آنسو گيس کےگولے داغے۔

ترکی کی حکومت کے خلاف مظاہروں میں ایک بار پھر شدت آگئی ہے۔

ترکی میں مظاہرے جون اور جولائی میں شروع ہوئے جب حکومت نے تاریخی غازی پارک کی جگہ شاپنگ پلازہ بنانے کا منصوبہ بنایا تھا۔

حالیہ مظاہرے دس ستمبر کو وزیراعظم طیب اردگان کے خلاف ہونے والی ایک ریلی میں بائیس سالہ نوجوان کی ہلاکت کے بعد شروع ہوئے ہیں۔

ترک عوام نے اپنے مظاہروں میں شام کےخلاف حکومت کی پالیسیوں کی بھی مذمت کی ہے۔

مظاہرین گیزی پارک کے باہر موجود ہیں۔
مظاہرین گیزی پارک کے باہر موجود ہیں۔
ترکی میں حکومت مخالف مظاہرے ایک ایسے وقت میں شروع ہوئے ہیں جب عام انتخابات میں چھ ماہ سے کم عرصہ رہ گیا ہے۔