• KHI: Partly Cloudy 25.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.6°C

کراچی: جناح ہسپتال لائے گئے نیم بیہوش شخص سے خاتون کے 2 بھارتی پاسپورٹ برآمد

شائع May 14, 2025
— فوٹو: ڈان نیوز
— فوٹو: ڈان نیوز

کراچی کے جناح ہسپتال میں نیم بہوشی کی حالت میں منتقل کیے گئے معمر شخص سے 2 بھارتی پاسپورٹ برآمد ہوئے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ معمر شخص شام 6 بجے پارکنگ پلازہ سے سے بیہوشی کی حالت میں ملے تھے، معمر شخص کو ریسکیو ایمبولنس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

برآمد ہونے والے پاسپورٹ جدہ سے جاری ہوا ہے، پاسپورٹ پر حیدرآباد اے پی کا پتا درج ہے، ملنے والے دونوں پاسپورٹ خاتون کے ہیں جن کی میعاد 2028 تک ہے۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025