• KHI: Partly Cloudy 16.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.4°C
  • ISB: Cloudy 14.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.4°C
  • ISB: Cloudy 14.2°C

بلوچستان: چمن اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.6 ریکارڈ

شائع November 29, 2025 اپ ڈیٹ November 30, 2025
— فائل اے ایف پی
— فائل اے ایف پی

بلوچستان کے شہر چمن شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔

ڈان نیوز کے مطابق زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ جھٹکوں کی شدت تقریبا 3.6 ریکارڈ کی گئی ہے، زلزے کی گہرائی تقریبا 11 کلومیٹر بتائی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز چمن شہر سے جنوب مشرق میں تھا۔

یاد رہے کہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گزشتہ ماہ بھی 5.0 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے۔ ڈان نیوز کے مطابق زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 65 کلومیٹر مغرب کی جانب تھا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025